سپیشل کو ٹہ تعلیمی سکالرشپ برائے انٹرمیڈیٹ و گریجوایشن 24-2023
Apply before: 31st January 2024
سپیشل کو ٹہ تعلیمی سکالرشپ 24-2023
سپیشل کوٹہ کیٹیگیریز
یتیم طلباء و طالبات - جن کے والد وفات پا چکے ہیں
سپیشل (معذور) طلباء و طالبات
گریڈ 4-1 (ایک تا چار) کے سرکاری ملازمین کے بچے
دہشت گردانہ حملوں میں شہید ہو نے والے سویلین کے بچے
اقلیتی مذاہب سے تعلق ر کھنے والے طلباء و طالبات
اہلیت کی شرائط
متعلقہ کیٹیگری سے تعلق رکھنے والے طلباء و طالبات ہئ درخواست دینے کے ا ہل ہیں۔
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن یا فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیر انتظام منعقدہ امتحان 2023 (سالانہ) برائے میٹرک/انٹرمیڈیٹ میں کم از کم (%60) نمبر حاصل کرنے والے طلباوطالبات ۔
صوبہ پنجاب کی حدود میں واقع فیڈرل گورنمنٹ/ پرائیویٹ رجسٹرڈ تعلیمی اداروں کے طلباء و طالبات درخواست دینے کے اہل ہیں ۔
کُل وقتی (ریگولر) رجسٹرڈ تعلیمی ادارہ میں انٹر میڈیٹ یا گریجوایشن2023 میں داخلہ لیا ہو
والدین کی کُل ماہانہ آمدن
60,000
روپے یا اس سے کم ہو ۔
گریڈ 4 - 1 (ایک تا چار) کے سرکاری ملازمین کے بچے 60,000 روپے ماہانہ آ مدن (اگر آ مدن کا زریعہ صرف تنخواہ ہے) کی شرط سے مستثنیٰ ہیں۔
دہشت گردانہ حملوں میں شہید ہونے والے سویلین کے بچے ماہانہ آمدن کی شرط سے مستثنیٰ ہیں ۔
درخواست دینے کا طریقہ کار
درخواست دینے کا طریقہ کار
ا پلا لیٗ آن لائن کے (بٹن) پہ کلک کریں
آن لائن درخواست دیتے وقت درست معلومات فراہم کریں
متعلقہ کیٹیگری کا سرٹیفیکیٹ پی ڈی ایف میں لف کریں
پی ڈی اف بںاںے کا طریقہ
( کلک کریں )
درخواست فارم پُرکرنے کے بعد دوبارہ پڑھ لیں اور پھر جمع کروائیں
۔
درخواست جمع ہونے کے بعد سکرین پہ نظر آنے والا ڈائری نمبرمزید معلومات اورخط و کتابت کےلئےسنبھال لیں
سپیشل کوٹہ کیٹیگری میں شارٹ لسٹ ہونے والے طلباء و طالبات سےادارہ خود رابطہ کرے گا
غلط معلومات فراہم کرنے یا نا مکمل درخواست کی صورت میں درخواست مسترد کردی جاےٗ گی اور درخواست گزار کسی بھی کاروائی کا مجاز نہ ہو گا ۔
نو ٹ
نو ٹ
سپیشل کوٹہ مطلوبہ کیٹیگری کا سرٹییفیکیٹ لف ںہ کرنےکی صورت میں درخواست پرغور نہیں کیا جاے گا
PBTE / TEVTA کے تحت امتحان پاس کرنے والے طلباء وطالبات اس سکالر شپ کے لئے درخواست دینے کے اہل نہیں ہیں ۔
دوسرے صوبوں بشمول آزاد جموں و کشمیر وغیرہ کے طلباء وطالبات بھی درخواست دینے کے اہل نہیں ہیں
رعایتی نمبر/ مارکس ایمپرو / Repeat کرنے والے طلباء و طالبات درخواست دینے کے اہل نہ ہیں۔